نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیکورٹی فورسز سے وابستہ گواہوں کو پیش نہیں کیا۔ الوقت - پاکستان نے بدھ کی رات کہا کہ ہندوستان نے پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کے معاملے میں پاکستانی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جےآئی ٹي) کے سامنے سیکورٹی فورسز سے وابستہ گواہوں کو پیش نہیں کیا۔
پٹھان کوٹ اور نئی دہلی کا دورہ کرکے جےآئی ٹي کے واپس لوٹنے کے بع ...
سیسی آئی اے کے سابق سربراہ مارک كیلٹن کو آئی ایس آئی کی طرف سے زہر دیے دیا گیا تھا۔ الوقت - ایک اہم انکشاف میں ایسا خیال کیا جا رہا ہے کہ پاکستان میں امریکہ کے خفیہ ایجنسیسی آئی اے کے سابق سربراہ مارک كیلٹن کو آئی ایس آئی کی طرف سے زہر دیے دیا گیا تھا۔
كیلٹن نے مئی 2011 میں اس آپریشن کی قیادت کی ت ...
سی نتائج تک پہنچا جاسکتا ہے۔
مسلسل تفتیش کے بعد بھی الثمری نے اپنے کو ہر قسم کے الزام سے بری ظاہر کرنے کی کوشش کی ۔
اس کے فون ریکارڈز بھی سامنے پیش لائے گئے لیکن الثمری نے ان کی بھی تردید کرتے ہوئے کہا یہ سب مجھے بدنام کرنے کے لئے ہورہا ہے۔
تحقیقاتی افسروں نے رپورٹ دی کے الثمری جھوٹ بول رہا ہے لی ...
سیکورٹی فورسز کے لئے مختلف ساز و سامان کی فراہمی اور ان کی تعمیر نو جیسے کاموں کے لئے ایک دوسرے کے ٹھکانوں کو استعمال کرنے سے متعلق ایک اہم معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
ہندوستان اور امریکا نے لاجسٹک ایکسچینج میمورینڈم آف ایگریمنٹ (ایل ای ایم او اے) کے تحت معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک ...
سی طیارے سے متعلق بیان میڈیا میں چھایا ہوا ہے۔ الوقت - ایران کی خاتم الانبیاء ائیر ڈیفنس چھاونی کے کمانڈر بريگیڈیر جنرل فرزاد اسماعیلی کا امریکی جاسوسی طیارے سے متعلق بیان میڈیا میں چھایا ہوا ہے۔
اسوشیٹیڈ پریس، رشا ٹو ڈے، اے بی سی، ملیٹری ٹائمز، بلو فیلڈ ڈیلی، ٹیلی گراف، میکسیکو اسٹار، ...
سیکورٹی اداروں سے کہا ہے کہ شام کے بارے میں تمام آپشن کا جائزہ لیں۔ اسی تناظر میں امریکا کے ایک عہدیدار نے کہا کہ شام کے مسئلے میں روس کے ساتھ مذاکرات کے نتیجہ خیز نہ ہونے کی صورت میں آسانی سے اٹھائے جانے والے اور شانے پر رکھ کر فائر کرنے والے اینٹی ائیر کرافٹ میزائل مین پیڈس علاقے کے اپنے عر ...
سیسی آئی اے اسے داعش کی صف میں شامل ہونے پر مجبور کر رہی تھی۔ الوقت - امریکا کے فلوریڈا ائیرپورٹ پر فائرنگ کرنے والے نے اس سے پہلے ایف بی آئی سے کہا تھا کہ ملک کی خفیہ ایجنسیسی آئی اے اسے داعش کی صف میں شامل ہونے پر مجبور کر رہی تھی۔
26 سالہ مسلح شخص اسٹبن سنٹیاگو نے فائرنگ کرکے فلوریڈا میں فورٹ ...
سی آئی اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ روسی سفیر جاسوس نہیں ہیں۔ الوقت - سی آئی اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ روسی سفیر جاسوس نہیں ہیں۔
امریکا کی خفیہ ایجنسیسی آئی اے کے سابق سربراہ جان میک لاگلین نے روس کے ساتھ نئی سرد جنگ کی شروعات کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ماسکو کے سفیر جاسو ...